Friday March 29, 2024

رمضان کا چاند، مفتی شہاب الدین نے اہم اعلان کر دیا

پشاور: پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 22 مارچ کو اجلاس بلالیا۔ اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے، یہ روایت رہی ہے کہ ہر سال یکم رمضان اور عید کے موقع پر اتفاق نہیں ہو پاتا۔ دوسری جانب رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے اور اوقاف ہال میں اجلاس میں رمضان کے چاند سے متعلق اعلان کیا جائے گا۔

FOLLOW US