Thursday January 30, 2025

جو کسی کےلئے بویا تھا ، وہی کاٹنا ہو گا ۔۔ ریحام خان ایک بار پھر میدان میں آگئیں، کس پر طنز کے تیر برسا ڈالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ جس طرح پی ٹی آئی نے کئی سال تک میرے اور میرے بچوں کی کردار کشی کے لیے ایک مہم چلائی تھی ۔ پی ٹی آئی تمام لوگوں کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے اخلاقی اقدار اور جواز کھو چکی ہے، تحریک انصاف نے جو بویا تھا آج وہ کاٹ رہی ہے تاہم دیگر سیاسی جماعتوں کو ان کی طرح اتنا نیچے نہیں گرنا۔ واضح رہے کہ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کی خواتین کے

حوالے سے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ ان کے ٹھمکوں سے پتہ چل رہا ہے کہ یہ کہاں سے آئی ہیں۔

FOLLOW US