Thursday January 30, 2025

تحریک انصاف بڑے جھٹکے سے ڈگمگا گئی۔۔ دو اہم شخصیات کپتان کا ساتھ چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شامل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور شدید جھٹکا لگ گیا ہے ۔ اہم رہنمائوں نے پارٹی کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اور یہ رہنما اب مخالف سیاسی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما میراسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگونے پی ٹی آئی سےمستعفی ہونےکااعلان کر دیا۔اسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگونےپی ٹی آئی سےمستعفی

ہونےکااعلان پریس کانفرنس میں کیا۔میراسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگو کابلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کااعلان کر دیا۔

FOLLOW US