Sunday January 19, 2025

اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے ‘نواز شریف نے عاصم منیر کو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا، صحافی روف کلاسرا کا دعویٰ

اسلام آباد: نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے سوموار کی شام اپنے چینل جی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے یہ خبر بریک کی ہے کہ نواز شریف نے نئے آرمی چیف کی تعنیاتی کے بارے میں اہم فیصلہ لے لیا ہے۔gرؤف کلاسرا کے مطابق نواز شریف نے لندن میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی فوج کے اگلے آرمی چیف سب سے سینیئر تھری سٹار جنرل ہوں گے۔

FOLLOW US