Monday January 20, 2025

عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل میں ڈالا ، ذرائع کا کہناہے کہ شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

FOLLOW US