Sunday January 19, 2025

کہاں کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان تاہم گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخو ا، کشمیر، مانسہرہ، پشاور ، چار سدہ، نوشہرہ اور ایبٹ آباد اور خطہ پو ٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے تاہم بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

FOLLOW US