Monday November 25, 2024

عمران خان نااہل، تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف فوری اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے ، فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے ۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کا عمران خان کی نااہلی کا متفقہ فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔

FOLLOW US