Tuesday January 14, 2025

آج جہاں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، سب لوگ وہاں ووٹ ڈالنے کیلئے نکلیں ، عمران خان

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ آج جہاں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، سب لوگ وہاں ووٹ ڈالنے کیلئے نکلیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ یہ چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے ،ہمارا مقابلہ پی ڈی ایم اور الیکشن کمیشن سے ہے ۔

FOLLOW US