Friday April 19, 2024

میں مریم نواز سے معافی مانگتی ہوں کہ۔۔ شیریں مزاری نے مریم نواز سے معافی کیوں مانگ لی؟

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے مریم نواز سے اپنے کیے کی معافی مانگ لی۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تو شبلی فراز نے ایسی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں عمران خان اپنے کتے کو کھانا کھلا رہے ہیں۔ کچھ دیر بعد میمز کا سلسلہ شروع ہوا اور مریم نواز کی تصویر اسی تصویر میں لگا دی گئی۔ شیریں مزاری نے اسی تضحیک آمیز میم کو اپنے ٹوٹر پر ری ٹوئٹ کیا اور ساتھ لکھا کہ “جب آپ خوف کے بت توڑ دیں تو حکومت اور اس کی پُتلیاں نچانے والے کام یاب نہیں ہو سکتے:

سابق وزیر انسانی حقوق کے اس قطعی غیر اخلاقی ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد شیریں مزاری نے اپنے غیر اخلاقی ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔ شیریں مزاری نے لکھا کہ وہ غلط تصویر پوسٹ کرنے پر مریم نواز سے معافی مانگتی ہیں لیکن اپنے تبصرے پر

FOLLOW US