Sunday January 19, 2025

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کوایون فیلڈ ریفرنس سے بری کردیا،عدالت میں پیشی کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کاکہناتھاکہ نیب نے میری گرفتاری کے دوران جب میرے کمرے پر دھاوا رات کو بارہ بجے بولا اور میری نائٹ سوٹ میں نیب کے ایک شخص کی جانب سے جو وڈیو بنائی گئی اگر وہ وڈیو یہ کہتے ہیں ریلیز کرنی ہے تو میں کہتی ہوں کرو تواکہ پوری دنیا کو پتہ چلے کہ ایک خاتون جو قیدی تھی اسکے ساتھ کیا سلوک کیا گیا

FOLLOW US