Sunday January 19, 2025

کچھ گھنٹے باقی ، 22ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ پیر پنجر سرکار کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد : روحانی دنیا میں فیصلے ہو چکے ہیں ۔۔ کچھ گھنٹے باقی ، 22ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ پیر پنجر سرکار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے ۔۔پاکستان کی معروف روحانی شخصیت پیر پنجر سرکار نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں بتایا ہے کہ روحانی دنیا میں فیصلہ ہو چکا ہے ۔ 22ستمبر کو عمران خان پر لگنے والی توہین عدالت کا کچھ نہیں ہوگا ، اب حالات عمران خان کے حق میں ہیں ۔ چند ہفتوں میں حالات 360ڈگری بدلیں گے اور عمران خان واپس اقتدار میں آئے گا ۔ انہوںنے مزید بتایا کہ پی ڈی ایم کے زیادہ رہنما جن میں مریم نواز ، آصف زرداری ، بلاول بھٹو شامل ہیں سب بھاگنے والے ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 2023امریکہ کی تباہی کا سال ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو میرا سر اتار دینا ۔

پیر پنجر سرکار کا کہنا تھا کہ اگلے 2ماہ عمران خان کیلئے مشکل ضرور ہیں مگر حالات ان کے حق میں ہیں ۔ انہوںنے عجیب و غریب بات کی وہ نااہل ہو بھی جائیں تو اگلے الیکشن میں 2تہائی اکثریت سے دوبارہ وزیر اعظم پاکستان اور اس کے بعد صدر پاکستان بنیں گے ۔۔پیر پنجر سرکا رنے کہا کہ پوری پی ڈی ایم مل کر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ انہوںنے بتا یا کہ نواز شریف جب تک چہرے پر ڈاڑھی نہیں سجائیں گے وہ نہ سیاست میں آسکیں گے نہ ہی ملک میں واپس آسکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ بات ثابت نہ ہوئی تو میں 20لاکھ روپے دوں گا ۔

FOLLOW US