Monday January 20, 2025

پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کبھی نہیں بنے گی،زرداری نے خوفناک گیم کھیلنے کی ٹھان لی ،22تاریخ کاانتظار،سینئرصحافی کے انکشافات نے ہلچل مچادی

اسلام آباد:راناعظیم نے اپنے یوٹیوب چینل پرانکشاف کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی سیاست ایک مرتبہ پھرخوفناک صورتحال اختیارکررہی ہے ،کچھ ایسی جماعتیں جوپاکستان کےا ندرانتشار کی سیاست چاہتی ہیں وہ متحرک ہوچکی ہیں ،ضمنی انتخابا ت کے نتائج کے بعد تحریک انصاف اس پوزیشن میں آچکی ہے کہ وہ پنجاب میں حکومت بناسکتی ہےآئینی اورقانونی طور پرانہیں کوئی نہیں روک سکتالیکن کچھ سیاسی قوتیںجوپاکستان میں انتشارکی سیاست چاہتی ہیںاوربیرونی ایجنڈ ے پرکام کررہی ہیںان قوتوں نے فیصلہ کرلیاہے کہ پنجاب کے اندرکسی بھی صورت میںتحریک انصاف کی حکومت کونہیں بننے دینااب وہ کامیاب ہوتے ہیں یاناکام ہوتے ہیں تحریک انصاف اس پرکیاحکمت عملی بناتی ہے،مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

FOLLOW US