Monday January 20, 2025

کراچی سے لاپتا ہونے والی نوجوان لڑکی دعا زہرہ کی والدہ نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

لاہور: کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دعا زہرہ کی والدہ نے بھی اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دعا زہرہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ یقین کریں جس دن سے دعا گئی ہے میں نے اس کی الماریاں کھول کر نہیں دیکھی جب اس کے کپڑے دیکھتی ہوں تومجھے امید ہوتی ہے وہ آجائے گی واپس ، تو میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ آپ لوگ بھی ماں باپ ہوں گے۔کوئی بہن بھائی کوئی تو رشتہ آپ لوگوں کو ہو گا نا،تو اللہ کے واسطے میری بیٹی ابھی بھی آپ چھوڑ دے ،

عمران خان نے ن لیگ کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا

آپ چلے جائے ،ہم آپ کو کچھ نہیں کہیں گے۔ میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتی ہوں ۔ بہت عزیت میں ہیں ہم لوگ میں ، میری بچیاں ،میری والدہ اور اس کے بابا بہت تکلیف میں ہیں۔ میں آپکو بتا نہیں سکتی ایک ماں کی بد دعا مت لے ۔مہربانی کر کے میری بیٹی واپس دے دیں۔

پاکستان کے64فیصد شہری اتحادی حکومت کی کارکردگی سے ناخوش ‘اسی سال عام انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں.بین الاقوامی سروے

FOLLOW US