Sunday January 19, 2025

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ؟ گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کوخوشخبری سنا دی ہے ، آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے بالائی ، وسطی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے ، مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا،آج سے منگل تک بارشوں کا امکان ہے ۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور بالائی علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔

“25 سے 29 مئی کے دوران لانگ مارچ کا فیصلہ کروں گا” عمران خان کا ملتان جلسے میں اعلان

عمران خان کے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں الفاظ، حامد میر، سلیم صافی اور غریدہ فاروقی کی سابق وزیر اعظم پر کڑی تنقید

“مریم اتنی دفعہ میرا نام لیتی ہو ، دھیان کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہوجائے”

FOLLOW US