Sunday January 19, 2025

عمران خان کی منظوری سے ڈاکٹرمعید پیرزادہ کو19کروڑ 56لاکھ کی ادائیگی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے الزام لگایاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے معروف اینکرڈاکٹرمعیدپیرزادہ کے ادارے’’گلوبل ویلیج سپیس ڈاٹ کام ‘‘کوتین سال سات ماہ میں 19کروڑ 56لاکھ روپے اداکیے گئے،پیرکواپنے ٹوئٹ میں راجہ ریاض نے اس بارے میں انکشاف کرتےہوئے کہاکہ جب ہم نے معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں اٹھایاتواس وقت کے وزیراطلاعات شبلی فراز نے موقف اختیارکیاکہ وزیراعظم کایہ استحقاق ہے کہ وہ کسی بھی پرائیویٹ ادارے کوفنڈنگ کرسکتے ہیں۔

صدر ایوب خان نکاح کے گواہ بنے تھے ۔۔ چند ایسے عام پاکستانی جن کی شادی دنیا کے بڑے شہزادوں اور امیر شخصیات سے ہوئی

‘عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو 50 لاکھ لوگ جمع ہوں گے’

امریکی صدر کیجانب سے وائٹ ہاؤس میں عید الفطر کی تقریب،مسلم رہنماؤں کی شرکت

FOLLOW US