Sunday January 19, 2025

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدےسے ہٹا دیا گیا، انہوں نے آج وزیراعلیٰ سے حلف لینا تھا اور تھوڑی ہی دیر میں پریس کانفرنس طلب کر رکھی تھی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آج شام ہنگامی پریس کانفرنس طلب کی تھی ، مگر ان کی پریس کانفرنس سے قبل سے ہی انہیں عہدے سے ہٹا دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمر سرفراز چیمہ نے اپنی قانونی ٹیم کی مشاورت کے بعد آج نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کی تقریب کو موخر کرانے کا فیصلہ کیا تھا ، انہوں نےیہ تجویز صدر مملکت کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا تھا ۔

“کسی بھی فلائیٹ پر ملک سے باہر جا سکتا ہوں” شہزاد اکبر کی روانگی کے بعد ڈاکٹر شہباز گل نے بھی اعلان کردیا

حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے، عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا

پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں کتنے افراد نے شرکت کی؟ وفاقی خفیہ اداروں نے رپورٹس دیدیں

FOLLOW US