Monday January 20, 2025

27 مارچ کے جلسہ سے قبل ہی لوٹوں کی مانگ میں اضافہ، کاروبار چمک آٹھا

اسلام آباد 27مارچ کے حکومتی جلسہ کے پیش نظر لوٹوں کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے، حکومتی اراکین نے لوٹوں کے بوروں کے بورے کی خریداری کے آرڈرز دے دیئے ہیں، پارلیمنٹ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان پارٹی پرچم کے علاوہ کثیر تعداد میں لوٹے اٹھا کر احتجاج کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق راجہ بازار کے دکانداروں نے بتایا کہ اتنی کثیر تعداد میں لوٹوں کی خریدای پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ شاید یہ خریداری 27مارچ کے لئے کی جارہی ہے۔ لوٹوں کے ایک خریدار نے بتایا کہ یہ لوٹوں کے بورے 27مارچ کےلئے خریدے جارہے ہیں۔

“گنتی 190 سے بڑھ گئی” مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ، اتحادیوں بارے بھی صورت حال واضح کردی

ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 کب اور کہاں ہوگا؟ تاریخوں اور میزبان ملک کا اعلان ہو گیا

FOLLOW US