Monday January 20, 2025

علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات، (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات، (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان ذرائع کا کہناہےکہ نواز شریف اور علیم خان کی ملاقات بدھ کے روز ہوئی جو تقریباً تین گھنٹے جاری رہی جب کہ جہانگیرترین ملاقات میں موجود نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور علیم خان کی ملاقات کا اہتمام مشترکہ دوستوں نے کیا جس میں علیم خان نے سابق وزیراعظم کو بتایا کہ ان کے ساتھ تین سال میں کیا ہوتا رہا اوران کی اپنی جماعت پی ٹی آئی نے ان کو کس طرح نشانہ بنایا۔ذرائع کا کہنا ہے

مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری تنویر کو دبئی جانے کی کوشش میں کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا

کہ علیم خان کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان ہے ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان نے لندن آنے سے قبل شہباز شریف سے بھی لاہور میں ملاقات کی تھی۔واضح رہےکہ حال ہی میں ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرنے والے علیم خان جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہوئے تھے۔

لوئر دیر جلسہ ، وزیراعظم عمران خان نے جلسے میں آرمی چیف کو کیا پیغام دیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

FOLLOW US