Monday January 20, 2025

لاہور میں دھماکہ،ہلاکتیں،22افراد کے حوالے سے افسوسناک خبر،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

لاہور: لاہور کے علاقے نیو انارکلی پان منڈی کے قریب دھماکا ،جس کے نتیجے مین ایک شخص جاں بحق 22افراد زخمی ہو گئے ۔۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نیو انار عکلی پان منڈ کے قریب دھماکا ، 22افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی ۔ آئی جی پنجاب بھی موقع پر پہنچ گئی

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

18 دنوں میں ہیلتھ کارڈ پر صرف لاہور میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے کتنے پیسے کمائے؟

جنوبی افریقہ نے بھارت کو پہلے ون ڈے میں ہی چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا، بڑے مارجن سے دھول چٹادی

FOLLOW US