Monday January 20, 2025

بلال یاسین کی سپاری کتنے میں دی گئی ؟ ملزمان کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور: بلال یاسین کی سپاری کتنے میں دی گئی ،ملزمان کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،شوٹرز نے بلال یسین پر فائرنگ کرنے کے کتنے پیسے لیے ،نیو نیوز نے پتا لگا لیا ۔نجی ٹی وی کے نمائندہ کے مطابق بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے شوٹر ماجد اور کاشف نے 10 لاکھ روپے تک کی سپاری پکڑی ،جس میں سے ماجد نے 5 لاکھ اور کاشف نے بھی پانچ لاکھ روپے لیے۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان نے بلال یاسین پر فائرنگ کیلئے کیش رقم وصول کی ،دونوں شوٹرز نے پولیس کی تفتیش میں بھی رقم لینے کا عتراف کر لیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے حراست میں لیے جانے والے شوٹرز سے مزید تفتیش جاری ہے ،لیکن اصل حقائق مرکزی ملزم میاں وکی کی گرفتاری کے بعد ہی سامنے آئینگے ۔

پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ، رپورٹ میں انکشاف

گھر سے گیا تو پنچر والے کا بیٹا تھا مگر اب واپس آفسر بن کر آیا ہوں ۔ غریب لڑکے نے نئی مثال قائم کر دی

نوبیاہتا نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کے گھر سے دو پاسپورٹ برآمد،مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

FOLLOW US