Tuesday January 21, 2025

عمران خان نے اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کردی، یہ تصویر کس موقع پر بنی؟ آپ بھی جانیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کی ہے۔ وزیراعظم کے مطابق یہ تصویر قومی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے بھائی کے شادی کے موقع پر بنائی گئی۔تصویر میں عمران خان کو وسیم اکرم اور ان کے بھائی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

ملک ریاض کی برطانوی ویزہ کی اپیل بھی مسترد

جعلی پیر کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی نئی نویلی دلہن نے خود کُشی کر لی

FOLLOW US