Sunday November 24, 2024

نواز شریف کو برطانیہ سے نکلوانے کیلیے 3 خط لکھے، شہزاد اکبر

اسلام آباد : وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانوی قوانین کے تحت وہاں سے بے دخل کروانے کے لیے تین خطوط لکھے۔ اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ برطانوی ہوم ڈپارٹمنٹ کو بتایا کہ آپ نواز شریف کے وزٹ ویزے میں توسیع نہیں کرسکتے۔غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو واپس لانے کے لیے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق معاہدے کے تحت کسی بھی ملک میں غیر قانونی تارکِ وطن کو واپس اپنے ملک جانا ہوگا، حتمی منظوری کے بعد معاہدے پر سال کے آخر تک عمل درآمد کیا جائے گا۔

لاہور ہائی کورٹ اِن ایکشن ، شہر میں ون وے کی خلاف ورزی پر اتنا زیادہ جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا کہ شہری بھول کر بھی یہ غلطی نہ کریں

کورونا اور ڈینگی کے بعد پاکستان میں ایک اور خوفناک وائرس کا حملہ ، مختلف شہروں سے تشویشناک خبریں

حسن علی سب سے آگے نکل گئے نیا ریکارڈ قائم ۔ کتنے سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کی۔ شعیب اخترکاریکارڈ بھی توڑ دیا

FOLLOW US