Sunday January 19, 2025

اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین کااعلان

لودھراں : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کارکنوں کے مسائل حل اور ان کا دفاع کرنا جانتا ہوں۔جہانگیر ترین نے کہا کہ ورکرز اور سپورٹرز کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔

وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا عمران خان نے لالچ اور دباؤ دونوں مسترد کردیے

جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے

نواز شریف جن کو سزا مل چکی وہ پلیٹس لیٹس کے پیچھے چھپ جاتے ہیں، مریم نواز کئی بار اپنی درخواستوں میں التوا لے چکی ہیں، وزیر مملکت

FOLLOW US