Sunday January 19, 2025

سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہ

کراچی : سی این جی اور آر ایل این جی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ ہفتہ کی صبح 8 بجے سے سی این جی 9 دن کے ‏لیے بند کیے جا رہے ہیں۔سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف گیس فیلڈز سے ایس ایس جی سی کو میسر ‏ہونے والی گیس کی مقدار میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے سبب گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس پہنچانے میں ‏مشکلات کا سامنا ہے ۔ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ پریشر کی کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ 16 اکتوبر صبح 8 بجے ‏سے 25 اکتوبر پیر رات 8 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ‏اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس جی سی مینجمنٹ پریشر کا جائزہ لے رہی ہے اگر گیس پریشر میں بہتری آئی ‏تو سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کر دی جائے گی۔

ہم معافی مانگتے ہیں آپ ان گاڑیوں سے صفائی کا کام نہ لیں ۔ جانیں نواب آف بہاولپور نے دنیا کی کون سی مہنگی ترین گاڑی سے شہر کی صفائی کا کام لی

بٹ کوائن ایک کروڑ روپے سے بھی مہنگا ہوگیا، تیز ترین اضافے کا سلسلہ جاری

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے مہرے کی طرح استعمال کیا، جمائما

FOLLOW US