Thursday May 2, 2024

چھٹی کے دن پاکستانیوں تیاری کرلو۔۔۔!!! گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشر قی پنجاب، خطہ پو ٹھو ہار،با لائی خیبر پختو نخوا، جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم کشمیر اور با لائی پنجاب میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر)پنجاب : سیالکوٹ 55، منگلا 2 ، مری ،جہلم 01، کشمیر: کوٹلی 27 ، مظفرآباد ( ا ئر پو رٹ21 ، سٹی 18 ) اور گڑھی دوپٹہ میں 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گز شتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو،سبی43،رحیم یارخان،شہید بینظیر آباد اور موہنجو داڑو میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

شدید دھوپ کے باوجود حرم شریف کے صحن میں ٹھنڈک کی وجہ سامنے آگئی

نیوزی لینڈ کے لیے شرمناک لمحہ، دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے بلے باز نے آج پاکستان آنے کا اعلان کردیا

“نیوزی لینڈ دورہ منسوخ ہونے پر بھارت کا بغلیں بجانا تو ٹھیک لیکن ن لیگ کی خوشی سمجھ سے بالا تر ہےسردار تنویر الیاس نے سوال اٹھا دیا

FOLLOW US