Sunday January 19, 2025

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد : وزیرا عظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے جہاں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورے کے دوران پنجا ب میں بیوروکریسی اور پولیس تبادلوں کی منظوری اور اہم فیصلوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمرا ن خان سے وزیراعلی عثمان بزدار ٰاور گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی ملاقات کریں گے جبکہ انہیں لاہور میں جاری میگا پراجیکٹس پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ کمشنر لاہور اور ڈی جی ایل ڈی اے وزیراعظم کوترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دیں گے جبکہ ایل ڈی اے لاہور ڈویلپمنٹ پیکج پر وزیراعظم عمران خان کوبریف کرے گا۔

الیکشن کمیشن 2 حکومتی وزیر وں کو نااہل کردے گا نواز شریف کی پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماؤں کی نااہلی کی پیشگوئی

بیرون ملک سے ایکسچینج کمپنیوں کے ذریعے بھیجی گئی رقوم پر ٹیکس ختم

تحریک انصاف کیلئے بڑا سیاسی دھچکا،وزیر دفاع کے بھائی اور رکن اسمبلی لیاقت خٹک کا پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

FOLLOW US