Monday January 20, 2025

مینار پاکستان پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی لڑکی کا تعلق کس شعبے سے ہے؟

لاہور : مینار پاکستان پر ہجوم کے ہاتھوں یوم آزادی پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے نرس ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ متاثرہ لڑکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور میں بطور سٹاف نرس کام کر رہی ہیں۔ تین سال قبل ان کی تعیناتی کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں بھی ہوئی تھی۔ متاثرہ لڑکی دورانِ ڈیوٹی ہسپتال میں بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی رہتی تھی جس کے باعث اسے دو بار نوٹسز بھی جاری کیے گئے تھے۔

ایک کروڑ روپے کاہیرے کاپرس ۔مکیش امبانی کی بیوی کی روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت کتنی ہوتی ہے؟جانیںدلچسپ معلومات

طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں، امریکی وزیر دفاع

اشرف غنی کی 42 سالہ بیٹی کس ملک میں پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں؟

FOLLOW US