Wednesday January 22, 2025

جوبائیڈان کا کپتان کو فون۔۔ عمران خان نے کرارہ وجواب دے دیا ، پاکستانیوں کا دل خوش کر دینےوالی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن کی فون کال کا حقیقت میںانتظارنہیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر غیر ملکیوں صحافیوں سے گفتگو کے دوران نیوز ایجنسی رائٹرز کے نمائندے کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں سن رہا ہوں کہ صدر جوبائیڈن نے مجھے کال نہیں کی، یہ ان کا معاملہ ہے، ایسا نہیں ہے کہ میں ان کا انتظار کر رہا ہوں۔وزیراعظم عمران خان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند روز قبل ہی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا تھا کہ اگر جوبائیڈن نے ہماری قیادت کو اسی طرح نظر انداز کیا تو ہمارے پاس اور مواقع بھی ہیں۔فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں معید یوسف کا کہنا تھا کہ امریکہ کے صدر نے ایک اہم ملک کے طور پر وزیراعظم سے بات نہیں کی، حالانکہ امریکہ خود کہتا ہے کہ افغانستان میں بہت اہمیت ہے اور ہم اشارے کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ ، پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں بارے بھی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو موصول

طالبان نے ہرات کے شیر کو گرفتار کر لیا، یہ کون ہے؟ زندگی کی کہانی جان کر حیرت کی انتہا نہ رہے

FOLLOW US