Monday January 20, 2025

عمران خان نے نوجوانوں کی کون سی ویڈیودیکھنے کامشورہ دے دیا؟جس نے ان کی زندگی بدل دی

اسلام آباد: انسان کوکبھی ہارنہیں ماننی چاہیے ایساہمیشہ ہی کہاجاتاہے ۔ایساہی سبق وزیراعظم عمران خان نے جوانوں کوپڑھایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرعمران خان نے ایک ویڈیوشیئرکرتے ہوئے کہاکہ میں چاہتاہوں پاکستان کاہرجوان یہ ویڈیولازمی دیکھیں کیونکہ یہ ویڈیو آپ کووہ سبق دے گی جومیں نے کھیل سے سیکھاہے۔ اس ویڈیومیں ایک غلطی کی وجہ سے 2 سے 3ایتھلیٹ گرجاتے ہیں لیکن ان میں سے ایک خاتون ایتھلیٹ ہمت نہیں ہارتی اوردوبارہ اٹھتی ہے ۔ تودنیادیکھتی ہے کہ کیسے سب سے آخر میں دوڑنے والی یہ ایتھلیٹ اپنے سے انتہائی فاصلے پرموجود ایتھلیٹ کاڈٹ کرمقابلہ کرتے ہیں اورآخرریس جیت جاتی ہے ۔ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہاجاتاہے کہ انسان ہارتاتب ہی ہے جب وہ کوشش کرناترک کردیتاہے ۔واضح رہے کہ یہ ویڈیوٹوکیواولمپکس کی ہے۔

نواز شریف کے بچے خود بھگوڑے ہیں، وہ کسی کو قانونی پناہ نہیں دے سکتے، ممتاز ماہر قانون

ملتان میں 28 سالہ خاتون نے 70 سالہ بزرگ سے محبت کی شادی کر لی

FOLLOW US