Monday January 20, 2025

محرم کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ یوم عاشور کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

کوئٹہ : مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ یکم محرم الحرام 10 اگست بروز منگل کو ہوگی اور یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات ہوگا۔ملک کے بیشتر علاقوں مٰیں مطلع ابر آلود تھا تاہم کچھ علاقوں میں مطلع صاف تھا۔پشاور سمیت دیگر علاقوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں اور چاند کی رویت کے حوالے سے فیصلہ متفقہ ہے۔چاند دیکھنے کے عمل میں وزارت سائنس اور محکمہ موسمیات نے بھی معاونت فراہم کی۔

ایف آئی اے نے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزرا سمیت 8 ارکان کونوٹسز جاری کرکے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کے بھائی قاتلانہ ‏حملے میں جاں بحق، اہم انکشافات سامنے آ گئے

FOLLOW US