Monday January 20, 2025

شیخ رشید کی ووٹ مانگتے آڈیو لیک ۔ وزیرداخلہ نے کیاکہااوراآگے سے کیاجواب ملا؟

اسلام اآباد(ویب ڈیسک) طلال چودھری نے شیخ رشید کی ووٹ مانگتے ہوئے آڈیو جاری کر دی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیر داخلہ شیخ رشید کی آڈیو جاری کر دی ۔آڈیو میں شیخ رشید 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔ آڈیو میں شیخ رشید نے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی درخواست کی جبکہ سامنے والے نے کہا کہ وہ شیر کو ہی ووٹ دے گا ۔طلال چوہدری نے ٹویٹر پر آڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ’یہ شیخ رشید ہی کہتا تھا نوازشریف کی سیاست ختم ہو گئی۔‘

بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت فیٹف سے شئیر کر دئے ہیں دنیا کو بتائیں گے کہ بھارت کس طرح دہشتگردی کی فنڈنگ کرتا ہے۔

پردہ ہماری ثقافت ہے، اس کا احترام کیجئیے۔۔۔مری میں خواتین کے حجاب سے متعلق بینرز آویزاں کر دئے گئے، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

FOLLOW US