Monday January 20, 2025

لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ آج انتقال کر گئی ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔ ۔مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور دیگر سیاستداںوں کی جانب سے عابد شیر علی سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ ان کی اہلیہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔

ہمارے ہوتے ہوئے پاکستان کو گھبرانے کی ضرورت نہیں چین مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

کیپٹن کرنل شیر خان کا 22 واں یومِ شہادت، ڈی جی آئی ایس پی آر نے خصوصی پیغام جاری کردیا

FOLLOW US