Sunday January 19, 2025

وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کرکٹ گراؤنڈ کی تصاویر شیئر کردی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کرکٹ گراؤنڈ کی تصاویر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بنی گالہ کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ گراؤنڈ تیار کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطوں کی پلیٹ فارم ٹویٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدانوں کا منصوبہ ہے۔

FOLLOW US