Sunday January 19, 2025

نوازشریف ارکان پارلیمنٹ کو پچاس پچاس کروڑمیں خریدنے کی پیشکش کرچکے ،ہارون الرشید

لاہور :معروف صحافی ہارون الرشید کہتے ہیں کہ نوازشریف حکومت کو گرانے کےلئے ارکان پارلیمنٹ کو پچاس پچاس کروڑمیں خریدنے کی پیشکش کرچکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہناتھا کہ جے یوآئی کراچی میںبڑا جلسہ کرنا چاہتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کراچی میں جے یوآئی نے کوئی سیٹ جیتی بھی ہے؟ ایک اور سوال پر ہارون الرشید نے کہا کہ نواز شریف کی کوشش تو ہے۔انہوں نے کہا یہاں تک کہا کہ اگر ارکان پارلیمنٹ 50,50 کروڑ روپے بھی لیتے ہیں تو لے لیں مگر اس حکومت کو چلتا کرو

FOLLOW US