Tuesday January 21, 2025

معروف عالمِ دین کی طالب علم سے مدرسے میں بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور : پنجاب کے دارالحکومت سے تعلق رکھنے والے ایک مدرسہ کے معروف عالم دین کی اپنے طالب علم سے بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بزرگ عالمِ دین اپنے نوجوان طالب علم کے ساتھ مدرسے میں ہی بد فعلی کر رہے ہیں۔ اس دوران طالب علم نے ایک بار موبائل کو بھی سیٹ کیا اور اس کے بعد پھر سے اپنے استاد کے ساتھ شرمناک عمل میں مصروف ہوگیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عالمِ دین ، ان کے مدرسے ،مدرسہ بورڈ اور ان کی مذہبی سیاسی جماعت کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین بزرگ عالمِ دین کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

FOLLOW US