Sunday January 19, 2025

ایف بی آر نے30جون تک ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے 30جون تک ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بیورو آف ریونیو نے 30جون تک ہفتے کی چھٹی ختم کرنےکا اعلان کردیا ہے۔ تمام دفاتر ہفتے کے روز بھی کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کے ذرائع نے کہاہے کہ دفاتر میں حاضری کے دوران کرونا ایس او پیز کا بھی خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

FOLLOW US