Sunday April 28, 2024

جہانگیر ترین منی لانڈرنگ میں ملوث قرار پائے تو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا،فیاض چوہان

لاہور:وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین منی لانڈرنگ میں ملوث قرار پائے تو انہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جہانگیر ترین سے متعلق وزیراعظم کا موقف کلیئر ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین منی لانڈرنگ میں ملوث قرار پائے تو انہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ نئے گروپ بننے سے پنجاب اور وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، حکومت کے تین سال گزرچکے اگلے دو سال بھی گزر جائیں گے۔

FOLLOW US