Thursday January 23, 2025

وزیر اعظم عمران خان کو ملایشیاء کے ڈاکٹر مہاتیر محمد کا ٹیلی فون

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو ملایشیاء کے ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ٹیلی فون کی ۔ دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی وزیر اعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد نے فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاانھوں نے اسرایلی جارحیت کی مزمت کی اور معصوم اور بے ضرر فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیاوزیر اعظم
نے مسجد الاقصی میں معصوم عباد ت گزاروں پر حملے اور غزہ پر فضائی حملے کی سختی سے مزمت کیدونوں رہنماوں نے بین الاقوامی برادری کے حملوں کو رکوانے کے لیے ہنگامی اقدامات پر زور دیاسویلینز کے تحفظ اور مستقل امن جس کی بنیاد اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور دوریاستی ویژن پر زور دیا

FOLLOW US