Sunday January 19, 2025

لاہور میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا گیا ، 20 کلو آٹے کا تھیلاکتنے کا ملے گا ؟ جان کر عوام کی چیخیں نکل جائیں گی

لاہور:چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن نے کل سے لاہور میں سستے آٹے کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بازار سے گندن فی من 1900 روپے ملک رہی ہے ، گندم مہنگی ہے اسی وجہ سے آٹا بھی مہنگا ہوا ، فلور ملز کو سرکار ی گندم کا کوٹہ بند کر دیا گیاہے ، کل سے لاہور میں سستے آٹے کی فراہمی بند کی جارہی ہے ، بیس کلو آٹے کا تھیلہ 1020 روپے کا ہو گیاہے ۔

FOLLOW US