Sunday January 19, 2025

ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ سمیت ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا ۔پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کےسلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پانچ فروری کو صوبے بھر سمیت میں چھٹی ہو گی۔سرکاری دفاتر میں اس دن مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے تقریبات ہوں گی جبکہ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس اور ریلیاں نکالی جائیںگی۔ اس دن مقررین اپنی تقریروں کے دوران دنیا بھر پر کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کی ضرورت زور دیں گے۔

FOLLOW US