Sunday January 19, 2025

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔۔

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی،اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ترین ملاقات کی ، جس میں ملکی سلامتی اور امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور تفصیلی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔

FOLLOW US