Friday January 24, 2025

پیپلز پارٹی کیلئے زبردست دھچکا، سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

ٰاسلام آباد(ویب ڈیسک) مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف تحریک شروع کرنے میں مصروف پیپلز پارٹی کو دھچکا پہنچا ہے۔ پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو کے ترجمان اور سینٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بلاول بھٹو کے ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی قیادت کے فیصلوں سے اختلافات کی وجہ سے کیا۔

FOLLOW US