Saturday May 18, 2024

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ کے دوسرےروز مریم نواز اور حمزہ میں شدید جھڑپ ہوگئی، حیران کن انکشاف

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرکالونیزوجیل خانہ جات فیاضالحسن چوہان نےمریم نوازکےبیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدرکا13دسمبرکوحکومت ختم ہونےکادعویٰ’’بلی کےخواب میں چھیچھڑوں‘‘کےمترادف ہے،14دسمبرکوبیگم صفدرکاخیالی پلاؤپک جائیگا،وہ خواب سےحقیقت کی دنیامیں واپس آجائینگی۔انہوں نے کہا شریف خاندان خودٹوٹ پھوٹ کاشکارہے، یہ اپوزیشن اورملک کوکیامتحدرکھیں گےشمیم اخترکےجنازےکےاگلےدن بیگم صفدراورحمزہ شہبازمیں شدیدمنہ ماری ہوئی بیگم صفدروزیراعظم سےاستعفیٰ مانگ رہی ہیں اورحمزہ شہبازنےان سےاستعفیٰ مانگ لیا۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ حمزہ شہبازنےبیگم صفدراعوان کوان کےبیانیےسےہٹنےکیلئےخداکےواسطےدیے۔

FOLLOW US