Monday January 20, 2025

: بس بہت ہوگئے جلسے جلوس۔مریم نواز کو جیل بھیجنے کا پلان تیار، ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کو جلد جیل بھیجنے کا پروگرام بنا لیا گیا۔ مریم نواز کے جلسے جلوسوں کو کنٹرول کرنے کیلئے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کو قید خانے بھیجنے کا عندیہ دے ڈالا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا مریم نواز روزانہ کہہ رہی ہوتی ہیں کہ حکومت گھر جارہی ہے، حکومت تو کہیں جا رہی، البتہ مریم نواز خود ضمانت پر ہیں وہ ضرور قید خانے جارہی ہیں۔

مریم نواز کو گزشتہ سال نوازشریف کی تیمار داری کیلئے ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ نوازشریف کی طبیعت خراب ہونے پر ایل ایچ سی نے چوہدری شوگرملز کیس میں لاڈو رونی کی ضمانت منظور کی تھی۔

FOLLOW US