Tuesday January 21, 2025

ن لیگ کوایک ہی دن میں دوسرابڑاجھٹکا سابق وفاقی وزیرکے والدانتقال کرگئے

شکر گڑھ(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد انور عزیز چودھری انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر انور عزیز چودھری انتقال کر گئے،انور عزیز چودھری سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز چودھری کے والد تھے ۔وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نے انورعزیز چودھری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ انور عزیز چودھری پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم کردار رہے۔ انور عزیزچودھری سے طویل ملاقاتیں رہیں،انور عزیز سے 1970،1980 کی پاکستان کی سیاسی تاریخ کی کئی کہانیاں سنی۔

FOLLOW US