Monday January 27, 2025

ساہیوال میں 14سالہ غیر شادی شدہ بچی حاملہ ہو گئی، ٹیچر اس کیساتھ کب اور کیسے ہوس پوری کرتا رہا ؟ جانیں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک ) ساہیوال میں 14 سالہ غیر شادی شدہ لڑکی حاملہ ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نور کے علاقے میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 14 سالہ بچی کے حاملہ ہونے پر انکشاف ہوا کہ اس کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہناہے کہ تھانہ نور شاہ کے علاقہ میں 32 سالہ ملزم عباس گھر پر پڑھنے کے لیے آنے والی بچی کو ڈرا دھمکا کر ز کا

نشانہ بناتا رہا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو دھمکیاں دیتے ہوئے ز کرتا رہا یہاں تک کہ وہ حاملہ ہو گئی۔متاثرہ بچی کے حاملہ ہونے پر اہل خانہ کو ز کا علم ہوا۔متاثرہ بچی کے حاملہ ہونے کے بعد اس سے پوچھ گچھ کی گئی جس پر اس نے ملزم کے بارے میں بتایا جس کے بعد لڑکی کے والد کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو پکڑ کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کریں گے۔

FOLLOW US