Sunday January 19, 2025

روڑ روپے کیش، 10کروڑ کا زیور،DHA میں دو کنال کا گھر ایک لینڈ کروزر، ایک بی ایم ڈبلیو اور۔شمالہ طارق کو ان کے دولت مند دولہا نے شادی پر کیا کچھ پیش کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق شادی کے بندھن میں بند ھ گئی ہیں۔ اور اب ان کے شوہر کے حوالے سے بھی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر گردش کرتی ہوئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق ایم این اے کشمالہ طارق نے اسلام آباد کے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے مالک وقاص خان سے شادی کر لی ہے۔ وقاص خان نے کشمالہ طارق کو دو ملین یورو کیش (پاکستانی تقریباً 40کروڑ روپے)، ڈی ایچ اے لاہورکے فیز ٹو کے آر بلاک میں دو کنال کا گھر، دس کروڑ روپے کی جیولری،ایک ٹویوٹا لینڈ کروزر 2020ماڈل جبکہ ایک 2020ماڈل ہی کی ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی دی ہے۔

FOLLOW US