Sunday January 19, 2025

واہ بابا جی واہ شکر ہے آپ بھی تھے ۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے پاکستانیوں کو لفظ اغوا کا اصل مطلب بتا دیا

ننکانہ صاحب(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ کو کسی نے زبردستی ابڈکٹ نہیں کیا، وہ خود اپنی گاڑی میں گئے ، ابڈکٹ یا اغ وا کامطلب ہوتا ہے کہ بندے کو اس کی مرضی کے خلاف لیجانا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کڈنی سینٹر کے نئے یونٹ کا افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فائیو اسٹار ہوٹل کی ماسٹر چابی انتظامیہ کے پاس ہوتی ہے، پولیس کو دروازہ توڑنے کی کیا ضرورت ہے ،مریم بی بی جھوٹ بولتی ہے۔

FOLLOW US