Monday January 27, 2025

یا اللہ رحم۔۔۔ پاکستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے۔۔ شدت بھی انتہائی زیادہ ، ہرطرف خوف کی فضا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی شدت 5 اعشاریہ 2 اور گہرائی 20 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز مغربی ایران میں تھا۔

FOLLOW US