Saturday April 20, 2024

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف چھوڑ دی؟ ترجمان کا بیان آگیا

لودھراں (نیوز ڈیسک) جہانگیر ترین کے ترجمان نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین علاج کے لیے برطانیہ موجود ہیں۔برطانیہ میں مستقل سکونت یا کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کی قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ جہانگیر ترین انشاء اللّه جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے۔

FOLLOW US